وزیراعظم عمران خان کا کامیاب جوان پروگرام کے دوسرے مرحلے کے آغاز کا فیصلہ ،نوجوانوں کوقرضہ دینے کیلئے25 ارب روپے جاری کردئیے گئے ۔

وزیراعظم عمران خان کا کامیاب جوان پروگرام کے دوسرے مرحلے کے آغاز کا فیصلہ ،نوجوانوں کوقرضہ دینے کیلئے25 ارب روپے جاری کردئیے گئے ۔

نوجوانوں کے لیے خوشخبری آگئی، وفاقی حکومت کا کامیاب جوان پروگرام کادوسرامرحلہ فوری شروع کرنےکافیصلہ وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی عثمان ڈار سے ملاقات کے بعد منظوری دے دی ۔

حکومت نے دوسرے مرحلے کیلئے 25 ارب روپے جاری کر دئیے اور اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام کمرشل بینکوں کو مراسلہ جاری کر دیا ہے