کسٹم انٹیلی جنس کی کالا شاہ کاکو روڈ پر کارروائی

کسٹم انٹیلی جنس کی کالا شاہ کاکو روڈ پر کارروائی،

34 ملین کی سمگل شدہ پان چھالیہ اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا۔