شہریوں کو ریلیف دینے کے لیے تمام متعلقہ بلدیاتی ادارے الرٹ وزیر بلدیات سندھ

شہریوں کو ریلیف دینے کے لیے تمام متعلقہ بلدیاتی ادارے الرٹ وزیر بلدیات سندھ
٭ ہلکی برسات کے بعد مرکزی شاہراہوں پر جمع ہونے والے پانی کی نکاسی جاری ۔سید ناصر حسین شاہ
٭ شاہراہوں کے نشیبی مقامات پر پانی کی نکاسی کے لئے متعلقہ عملہ مصروف ہے۔ وزیر بلدیات سندھ
٭ انڈر پاسز اور چوک پوائنٹس کے مقامات پر برساتی پانی کی نکاسی کے لئے بلدیاتی ادارے تیار ہیں۔ وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ
٭ پمپنگ اسٹیشن کو رواں رکھنے کے لئے واٹر بورڈ کی تیاریاں مکمل ہیں سید ناصر حسین شاہ
٭ برسات کے فوری بعد تمام بلدیاتی اداروں کے افسران عملے کے ساتھ شہر میں متحرک ہو جائیں ۔وزیر بلدیات ٭ سندھ برسات کے فوری بعد تمام میونسپل کمشنرز فیلڈ میں موجودر ہیں۔ وزیر بلدیات سندھ
٭ بلدیاتی عملہ ٹریفک پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کرے۔ سید ناصر حسین شاہ
٭ ٹریفک پولیس اور بلدیاتی ملازمینباہمی اشتراک سے شہر میں ٹریفک کی روانی کو یقینی بنائیں۔
وزیر بلدیات سندھ
٭ ٹریفک کے دباﺅ کی صورت میں شہری پولیس اور بلدیاتی عملے کے ساتھ تعاون کریں ۔سید ناصر حسین شاہ