احسان اللہ احسان کی بلاول بھٹو زرداری کو دھمکی قابل مزمت ہے ، ڈاکٹر نفیسہ شاہ

احسان اللہ احسان کی بلاول بھٹو زرداری کو دھمکی قابل مزمت ہے ،
ڈاکٹر نفیسہ شاہ

قوم پوچھ رہی ہے کہ کس ایجنڈا کے تحت عالمی دہشت گرد کو رہا کیا گیا ، ڈاکٹر نفیسہ شاہ

احسان اللہ احسان کے فرار میں وزیر آعظم اور وزیر داخلہ سہولت کار ہیں ، ڈاکٹر نفیسہ شاہ

احسان اللہ احسان کی دھمکی سے نہیں ڈرتے ، ڈاکٹر نفیسہ شاہ

پاکستان کی عوام بلاول بھٹو کی محافظ ہے ، ڈاکٹر نفیسہ شاہ

معلوم ہے عمران خان اور دہشت گرد
آپس میں بھائی ہیں ، ڈاکٹر نفیسہ شاہ