ایف پی سی سی آئی نے زوم ویڈیو لنک کے ذریعے پاکستان میں خدمات کے شعبے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کے لئے خصوصی میٹنگ کا اہتمام کیا

ایف پی سی سی آئی نے زوم ویڈیو لنک کے ذریعے پاکستان میں خدمات کے شعبے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کے لئے خصوصی میٹنگ کا اہتمام کیا۔ اس میٹنگ میں ایف پی سی سی آئی کے نائب صدور خرم اعجاز اور زبیر باویجہ ، ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر ثاقب فیاض مگوں، سینئر ممبران مین زاہد حسین، شبیر منشا اور دیگر بھی موجود ہیں