چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا مندرہ میں خواجہ سرا کے قتل کا نوٹس

چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا مندرہ میں خواجہ سرا کے قتل کا نوٹس،

وزارت داخلہ اور آئی جی پولیس پنجاب سے مندرہ میں خواجہ سرا کے قتل کا رپورٹ طلب،

ڈی پی او پنڈی خود کمیٹی میں پیش ہوکر خواجہ سرا کے قتل کے واقعے پر بریفنگ دے، سینیٹر رحمان ملک

تمام صوبوں کے ہوم سیکرٹریز اپنے صوبے میں پیچھلے دوسال میں خواجہ سراؤں کے قتل کے واقعات پر جامع رپورٹ کمیٹی کو پیش کرے، سینیٹر رحمان ملک

کمیٹی کو بتایا جائے کہ اب تک خواجہ سراؤں کے قتل کے کتنے ایف آئی آر درج ہوئے ہیں، سینیٹر رحمان ملک

بتایا جائے کہ خواجہ سراؤں کو کون اور کیوں قتل کیا جارہا ہے، سینیٹر رحمان ملک

خواجہ سراؤں کے قتل کے پیچھے کیا محرکات ہیں، سینیٹر رحمان ملک