گورنر سندھ عمران اسماعیل سے چیئرمین نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کی ملاقات

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے چیئرمین نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کی ملاقات

ملاقات میں صوبہ میں کورونا وائرس کی روکتھام، ٹڈی دل کے خاتمے اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

چیئرمین نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی گورنر سندھ کو بریفنگ

پورے ملک سے ٹڈی دل کے خاتمہ کے لیے اتھارٹی موثر کردار ادا کر رہی ہے – چیئرمین این ڈی ایم اے

پنجاب سے ٹڈی دل کا خاتمہ کر دیا گیا ہے – چیئرمین این ڈی ایم اے

سندھ کے کچھ اضلاع میں ٹڈی دل کے خاتمہ کے لیے کاروائیاں جاری ہیں – چیئرمین این ڈی ایم اے

نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کراچی کے 6 ہسپتالوں کے لیے 525 بیڈز دے گی – چیئرمین این ڈی ایم اے
ہسپتالوں میں عباسی شھید، سندھ قطر ہسپتال اور دیگر شامل ہیں – چیئرمین این ڈی ایم اے

سندھ حکومت کی ہر شعبہ میں مدد کی گئی ہے – چیئرمین این ڈی ایم اے

صوبہ میں صورتحال کی بھتری تک اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے – چیئرمین این ڈی ایم اے

گورنر سندھ کی کورونا وائرس کی روکتھام اور ٹڈی دل کے خاتمہ کے لیے نیشنل مینجمنٹ اتھارٹی کے کردار کی تعریف

نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی قابل تحسین کردار ادا کر رہی ہے – گورنر سندھ