پروگرام خلیج ٹائم

موضوع :کویت میں پاکستانی ڈاکٹرز کا فرنٹ لائن محاذ پر کرونا وائرس کو شکست دینے کے لیے انتہائی ذمہ داریاں جاری رکھنے کا عزم اور شروع سے اب تک کیا کیا مشکلات درپیش آئیں

پروگرام خلیج ٹائم ہر منگل کو رات 8 بجے پاکستان کے وقت کے مطابق لائیو ٹیلی کاسٹ کیا جاتا ہے جس میں جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے کویت کا نمائندہ طارق اقبال ھوسٹ کریں گے