نیپولی اور میلان کا مقابلہ 2-2 گول سے برابر

اطالوی فٹ بال لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں جس میں نیپولی اور میلان کا مقابلہ 2-2 گولوں سے برابر ہوگیا۔

لیگ میں یووانٹس 72 پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست اٹلی میں اطالوی فٹ بال لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ لیگ کے ایک دلچسپ مقابلے میں نیپولی اور میلان کا مقابلہ 2-2 گولوں سے برابر رہا۔

نیپولی کی جانب سے لورینزو اور مارٹینز نے جبکہ میلان کی جانب سے ہرنانڈز اور فرانک نے گول اسکور کیے، لیگ کے دوسرے میچ میں لازیو نے ٹورینو کو 2-1 سے ہرا دیا۔

لیگ میں یووانٹس 76 پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست جبکہ لازیو دوسری اور اٹلالانتا تیسری پوزیشن پر ہے