پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما عبدالقادر پٹیل کا مراد سعید کے بیان پر ردعمل

پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما عبدالقادر پٹیل کا مراد سعید کے بیان پر ردعمل

عمران خان کی یہ حالت ہوگئی ہے کہ مراد سعید کے پیچھے چھپ رہے ہیں، قادر پٹیل

مراد سعید نے آج تک اپنی وزارت کی کارکردگی نہیں بتائی، قادر پٹیل

میں نے پہلے بھی مراد سعید کو چیلنج کیا مگر یہ بھاگ گئے، قادر پٹیل

خان صاحب! عوام آپ کے وزیروں سے الزامات نہیں بلکہ ان کی کارکردگی سننا چاہتی ہے، قادر پٹیل

مراد سعید میں ہمت ہے تو آکر مجھ سے مناظرہ کریں، قادر پٹیل کا چیلنج