سینیٹر رحمان ملک کا یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر شہداء کو خراج تحسین و کشمیریوں سے اظہار یکجہتی،

سینیٹر رحمان ملک کا یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر شہداء کو خراج تحسین و کشمیریوں سے اظہار یکجہتی،

آج کے دن شہدائے کشمیر کو سلام و خراج تحسین پیش کرتا ہوں، سینیٹر رحمان ملک

13 جولائی کا دن کشمیر کی تاریخ میں شجاعت اور قربانی کی سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، سینیٹر رحمان ملک

خودارادیت کا حصول کشمیریوں کا بنیادی حق ہے، سینیٹر رحمان ملک

بھارتی مظالم کشمیریوں کا عزم متزلزل نہیں کر سکیں گے، سینیٹر رحمان ملک