سندھی میڈیا ورکرز کا اشتہارات کی رقم کی ادائیگیوں کے لئے احتجاج

سندھی میڈیا ورکرز کا اشتہارات کی رقم کی ادائیگیوں کے لئے احتجاج

وزیر اطلاعات سندھ سیدناصرحسین شاہ سندھی میڈیا ورکرز کے احتجاج میں پہنچ گئے۔

وزیر اطلاعات سندھ سیدناصرحسین شاہ کا ورکرز کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

بلاول بھٹو ذرداری کی خصوصی ہدایات ہیں میڈیا ورکرز کے مسائل حل کرنے ہیں۔۔سیدناصرحسین شاہ

سندھ حکومت نے اشتہارات کی رقم جاری کردی ہے۔ سیدناصرحسین شاہ

صحافیوں اور میڈیا اداروں کو مشکلات میں رہنے نہیں دیں گے۔ سیدناصرحسین شاہ