شہریوں کو ریلیف دینے کے لئے تمام متعلقہ ادارے الرٹ ہیں ، وزیر بلدیات سندھ

شہریوں کو ریلیف دینے کے لئے تمام متعلقہ ادارے الرٹ ہیں ، وزیر بلدیات سندھ

ہلکی برسات کے دوران مرکزی شاہراہوں پر جمع ہونے والے پانی کی نکاسی جاری ہے، ناصر حسین شاہ

شاہراہوں کے نشیبی مقامات پر پانی کی نکاسی کے لئے متعلقہ عملہ مصروف ہے، وزیر بلدیات سندھ

انڈر پاسز اور چوک پوائنٹس کے مقامات پر برساتی پانی کی نکاسی کے لئے بلدیاتی ادارے تیار ہیں، ناصر شاہ

پمپنگ اسٹیشنز کو رواں رکھنے کے لئے واٹر بورڈ کی تیاریاں مکمل ہیں ، وزیر بلدیات سندھ

برسات کے فوری بعد تمام بلدیاتی اداروں کے افسران عملے کے ساتھ شہر میں متحرک ہوجائیں ، ناصر حسین شاہ

برسات کے فوری بعد تمام میونسپل کمشنرز فیلڈ میں موجود رہیں، وزیر بلدیات

بلدیاتی عملہ ٹریفک پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کرے، ناصر حسین شاہ

ٹریفک پولیس اور بلدیاتی ملازمین باہمی اشتراک سے شہر میں ٹریفک کی روانی کو یقینی بنائیں، وزیر بلدیات سندھ

ٹریفک کے دباو کی صورت میں شہری پولیس اور بلدیاتی عملے کے ساتھ تعاون کریں ، ناصر شاہ

محمد شبیہ صدیقی
ڈائریکٹر میڈیا مینجمنٹ و تعلقات عامہ
وزیر بلدیات، اطلاعات، جنگلات سندھ