وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے جرمنی کے قونصل جنرل مسٹر ایگین وولفاتھ کی الوداعی کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے جرمنی کے قونصل جنرل مسٹر ایگین وولفاتھ کی الوداعی کی ملاقات

* ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، کوویڈ19 کے دنیا پر اثرات اور اس کے معیشت پر اثرات پر گفتگو

* قونصل جنرل نے وزیراعلیٰ سندھ کے کوویڈ19 پر بروقت اقدامات کی تعریف کی

* اب سندھ میں کیسز کم ہونا شروع ہوگئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ابھی اس وبا کو مزید کنٹرول کرنا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ