سینیٹر رحمان ملک کا سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ عمر میں کمی و ماہانہ پنشن ختم کرنے کی سخت مخالفت

پیپلز پارٹی سینئر رہنما اور چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ عمر میں کمی و ماہانہ پنشن ختم کرنے کی سخت مخالفت

سینیٹر رحمان ملک کا سینیٹ میں سرکاری مالا زمین کے حوالے سے سوالات اٹھائے،

حکومت واضح کرے کہ کیا سرکاری ملازمین کے ریٹائرمنٹ عمر میں کمی و ماہانہ پنشن خاتمہ کرنے جا رہی ہے؟ سینیٹر رحمان ملک

ریٹائرمنٹ عمر میں کمی و ماہانہ پنشن خاتمے کے فیصلے کی صورت میں سخت مخالفت و احتجاج کرونگا، سینیٹر رحمان ملک

اسطرح کے فیصلے سے مہنگائی و معاشی مشکلات سے دوچار سرکاری ملازمین کے لئے یہ ایک بم ثابت ہوگا، سینیٹر رحمان ملک

حکومت کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ اس طرح کے ناپسندیدہ و غریب دشمن فیصلوں نہ کرے، سینیٹر رحمان ملک

اگر ایساکیا گیا تو پیپلز پارٹی اس کے خلاف مہم شروع کرنے والے پہلے شخص ہوں گے، سینیٹر رحمان ملک

پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملازمین کے حقوق کا تحفظ کیا ہے، سینیٹر رحمان ملک

پیپلز پارٹی سرکاری ملازمین کی پنشن روکنے کے لئے کسی بھی اقدام کو برداشت نہیں کرے گی، سینیٹر رحمان ملک

سرکاری ملازمین کو یقین دلاتا ہوں کہ پیپلز پارٹی ایسا نہیں ہونے دے گی، سینیٹر رحمان ملک

حکومت بتائے کہ کیا سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ عمر کو 60 سال سے کم کرکے 55 سال کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، سینیٹر رحمان ملک

کیا سرکاری ملازمین کی ماہانہ پنشن ختم کرنے کا فیصلہ کیا جا رہا ہے؟ سینیٹر رحمان ملک