پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے جناح ہسپتال میں سندھ ٹی وی کے رپورٹر حکیم سیٹھار کی عیادت کی

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے جناح ہسپتال میں سندھ ٹی وی کے رپورٹر حکیم سیٹھار کی عیادت کی۔

طاہر ملک نے ڈاکٹرز اور اہل خانہ سے حکیم سیٹھار کے علاج کے بارے میں تفصیلات معلوم کی۔

طاہر ملک نے سندھ ٹی وی کے رپورٹر حکیم سیٹھار کی صحتیابی کے لیے دعا کی۔

حکیم سیٹھار ہمارے پرانے ساتھی اور سینئر صحافی ہیں۔ طاہر ملک

اللہ تعالیٰ سے ان کی مکمل صحتیابی کے لیے دعا کرتے ہیں۔ طاہر ملک

جاری کردہ
میڈیا سیل پی ٹی آئی سندھ
03232121127