کراچی یونین آف جرنلسٹس نظریاتی رواں ہفتے ملک بھرکادورہ کرے گی

کراچی یونین آف جرنلسٹس نظریاتی رواں ہفتے ملک بھرکادورہ کرے گی

ملک کی تمام یوجیزاورصحافیوں سے ملاقاتوں کے ساتھ مقامی حکومتی نمائندوں سے بھی ملیں گے،عمیرعلی انجم

حکومتی نمائندوں کوتنبیہ کیاجائے گاکہ صحافیوں کے مسائل پرہرفورم پرآوازبلندکریں، عمیرعلی انجم

صحافتی تنظیموں کے رہنماوں سے درخواست کریں گے کہ ورکرزکے لئے عملی اقدامات کریں تاکہ آئندہ کی صورت حال سے باآسانی نمٹاجاسکے،عمیرعلی انجم

کے یوجے نظریاتی کاوفداسلام آبادمیں وفاقی وزرا،چیئرمین پیمرا،سمیت دیگر اعلی حکام سے ملاقات کرے گا، عمیرعلی انجم

جبکہ لاہور،ملتان،فیصل آباد، گجرانوالہ، سکھر،حیدرآباد،اور کوئٹہ کے پریس کلبزکادورہ کریں گے، عمیرعلی انجم

امیدہے کے یوجے نظریاتی مسائل حل کرواسکے گی،عمیرعلی انجم