حبیب جان کے دعوے کو مسترد کرتے ہیں جو جھوٹ کے پلندے کے سوا کچھ نہیں ہے،

حبیب جان کے دعوے کو مسترد کرتے ہیں جو جھوٹ کے پلندے کے سوا کچھ نہیں ہے،

سینیٹر رحمان ملک کا لندن میں اپنے وکیل کو حبیب جان اور منگھڑت خبر چلانے والے چینل کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایات،

سینیٹر رحمان ملک تمام زندگی کبھی بھی عزیر بلوچ سے نہیں ملے ہیں،

حبیب جان کا مبینہ ویڈیو میں سینیٹر رحمان ملک کے حوالے سے دعوہ جھوٹا اور منگھڑت ہے،

سینیٹر رحمان ملک نے بحیثیت وزیر داخلہ عزیر بلوچ کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کیا تھا،

آصف علی زرداری کے منظوری سے سینیٹر رحمان ملک نے عزیر بلوچ کو بلیک لسٹ و پابندیاں عائد کرنے کی احکامات دئیے تھے،

سینیٹر رحمان ملک نے بطور وزیرِداخلہ عزیر بلوچ کی سر کی قیمت کا اعلان کیا تھا،

عزیر بلوچ کی گرفتاری کیلئے متعدد چھاپے مارے گئے تھے،

آخری بار حب ایک فارم ہاوس پر چھاپے مارنے سے چند منٹ قبل عزیر بلوچ فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھا،

عزیر بلوچ کے خلاف تمام کارروائیوں کو اس وقت کے صدر آصف علی زرداری کی پوری توثیق و منظوری حاصل تھی،

تمام حقائق عوام کے علم میں ہیں اور اس کا ریکارڈ وزارت داخلہ میں موجود ہے، سینیٹر رحمان ملک

حبیب جان پیپلز پارٹی سے ناراض تھے کیونکہ انہیں پارٹی ٹکٹ نہیں دیا گیا تھا، سینیٹر رحمان ملک

پارٹی ٹکٹ نہ ملنے کیوجہ سے حبیب جان عزیر بلوچ کیساتھ جاملے اور بعد میں برطانیہ چلے گئے، سینیٹر رحمان ملک

صدر زرداری نے عزیر بلوچ کو کبھی کسی قسم کی مراعات نہیں دی تھی، سینیٹر رحمان ملک

اگر زرداری کو عزیر بلوچ کو فیور حاصل تھی تو اسکے خلاف اقدامات کی منظوری کیسے دیتے، سینیٹر رحمان ملک

آصف علی زرداری کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈہ فقط سیاسی مخالفت میں کیا جا رہا یے، سینیٹر رحمان ملک

ریاض علی طوری
ترجمان سینیٹر رحمان ملک