بلاول بھٹو زرداری کی صوبائی وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ کے انتقال پر ورثاء سے تعزیت

کراچی۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صوبائی وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ کے انتقال پر ورثاء سے تعزیت

کراچی۔ بلاول بھٹو نے کلفٹن میں واقع سابق صوبائی وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ کے گھر آمد

کراچی۔ غلام مرتضیٰ بلوچ کے کرونا کے باعث انتقال پر انکے بیٹوں یوسف بلوچ۔ حیات بلوچ۔واجد بلوچ اور بھائی انور بلوچ سے تعزیت کا اظہار کیا

کراچی۔ تعزیت کے موقع پر پیپلز پارٹی رھنما عبدالحکیم بلوچ۔ جمیل سومرو۔۔حاجی منظور بلوچ بھی موجود تھے۔

کراچی۔ بلاول بھٹو زرداری نے مرتضیٰ بلوچ کے پارٹی خدمات کو سراہا۔

کراچی۔ کرونا جنگ میں غلام مرتضیٰ بلوچ نے بھترین کام کیا۔ بلاول بھٹو زرداری

کراچی۔ غلام مرتضیٰ بلوچ پیپلز پارٹی کا اثاثہ تھے اور ھر وقت یاد رکھے جائیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری

کراچی۔ غلام مرتضیٰ بلوچ کے خاندان کے ساتھ پیپلز پارٹی ھر دکھ سکھ میں ساتھ ھوگی۔ بلاول بھٹو زرداری

کراچی۔ غلام مرتضیٰ بلوچ کے فرزند یوسف انور بلوچ نے مرتضیٰ بلوچ کی عوامی خدمات پر مشتمل کتاب بلاول بھٹو کی دی