وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کا وفاقی وزیر اسد عمر کے بیان پر ردعمل

وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کا وفاقی وزیر اسد عمر کے بیان پر ردعمل

کراچی میں لوڈ شیڈنگ سے متعلق اسد عمر کےاعلان سے کوئی فرق نہیں پڑے گاامتیاز شیخ

وفاقی وزراء کی جانب سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے اعلانات گزشتہ کئی روز سے جاری ہیں وزیر توانائی سندھ

وفاقی وزراء نے کے الیکٹرک کو بچانے کی ناکام کوشش کی ہے امتیاز شیخ

وفاق نے 100 ملین کیوبک فیٹ گیس بڑھا کر کراچی کے عوام پر احسان نہیں کیا وزیر توانائی سندھ

190 کیونک فیٹ گیس کے الیکٹرک کو مل رہی تھی امتیاز شیخ

کے الیکٹرک کو فرنس آئل نہ ملنے کی وجہ سے لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوا وزیر توانائی سندھ

اداروں کے آپس کی چپقلش کا خمیازہ کراچی کی عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے امتیاز شیخ

پی ٹی آئی کا احتجاج وزیراعظم اور ان کی کابینہ کی غلط پالیسیوں کے خلاف تھا امتیاز شیخ

پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی احتجاج جاری رکھیں یا ختم کریں عوام کو کوئی فرق نہیں پڑا وزیر توانائی سندھ

کراچی میں 16 گھنٹے اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے امتیاز شیخ

بتایا جائے اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کتنا ہوگا وزیر توانائی سندھ

کے الیکٹرک کو گیس میں اضافے کے بعد صنعتی ایریاز اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کر دی گئی وزیر توانائی سندھ

صنعتوں اورسی این جی اسٹیشنز کی بندش سے ہزاروں افراد کے بےروزگار ہو جانے کا خدشہ ہے امتیاز شیخ

وفاقی وزراء اپنی نااہلی اور ناکامی کا اعتراف کرنے کے بجائے عوام کو مزید معاشی مشکلات میں مبتلا کر رہے ہیں وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ

امید ہے کے اسد عمر کی تقریر ماضی میں اسٹیل ملز کے مزدوروں سے کیے گئے وعدوں کے مطابق نہیں ہوگی۔ امتیاز شیخ وزیر توانائی سندھ