کورونا وائرس کے باعث پولیو مہم مارچ سے رک گئی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت انسداد پولیو پر صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس

اجلاس میں وزیر صحت، وزیر بلدیات، چیف سیکریٹری، آئی جی پولیس، کمشنر کراچی شریک

سیکریٹری خزانہ، سیکریٹری تعلیم، سیکریٹری بلدیات بھی شریک

یونیسیف کی شہناز وزیر علی، ڈبلیو ایچ او، روٹیری کے عزیز میمن و دیگر متعلقہ حکام شریک

اجلاس میں بتایا گیا کہ پاکستان میں رواں سال 58 پولیو کے کیسز رپورٹ ہوئے

سندھ میں 20، کے پی کے 21، بلوچستان 14، پنجاب میں 3 کیسز ہیں، بریفنگ

ابھی بھی کراچی کے 8 ٹاؤن میں پولیو کے ماحولیاتی نمونے مثبت ہیں، بریفنگ

ان علاقوں مین سہراب گوٹھ، مچھر کالونی، خمیسو گوٹھ اور صدر ٹاؤن شامل ہیں، بریفنگ

چکورہ نالہ، گلستان ٹاؤن کا راشد منہاس شامل ہیں، بریفنگ

بلدیہ میں محمد خان کالونی، بن قاسم ٹاؤن کا بختاور گوٹھ شامل ہیں، بریفنگ

سائیٹ میں اورنگی نالہ، کورنگی ٹاؤن میں کورنگی نالہ شامل ہیں، بریفنگ

لیاقت آباد ٹاؤن میں حاجی مرید گوٹھ اور صدر ٹاؤن میں ہجرت کالونی شامل ہیں، بریفنگ

سکھر سٹی، نیو سکھر، جیکب آباد، حیدرآباد، دادو اور قمبر سے بھی پولیو کے نمونے مثبت آئے ہیں، بریفنگ

کورونا وائرس کے باعث پولیو مہم مارچ سے رک گئی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

ٹرانزٹ پوائنٹس پر جو پولیو کے ویکسین دی جاتی تھی وہ بھی رک گئی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

ہر ماہ 7 لاکھ بچوں کو ویکسین دی جاتی تھی وہ بھی رک گئی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

جولائی سے پولیو ویکسین کی سرگرمیاں شروع کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ

ڈبلیو ایچ او کی گائیڈلائین کے مطابق پولیو ورکرز کو کٹ پہنائی جائیں، وزیراعلیٰ سندھ

5 موبائل ویکسی نیشن گاڑیاں کراچی کی خطرناک علائقوں میں رکھی گئی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی کی 154 یونین کونسلز میں اسپیشل موبائل ٹیموں کے ذریعے پولیو ویکسین کرنے کا فیصلہ

کراچی کی 34 یونین کونسلوں میں کمیونٹی بیسڈ ویکسی نیشن کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ کی آئی جی پولیس کو پولیو ٹیموں کو ضروری سیکیورٹی دینے کی ہدایت

ضلع جنوبی اور ضلع ملیر میں ایمرجنسی ریسپانس یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ

ہمارے پولیو ورکرز نے کورونا وائرس میں ھی بہت سپورٹ کیا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیو ورکرز کو خراج تحسین پیش کیا

ہمیں مل کر پولیو سے جان چھڑانی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

یہ ہماری نیشنل اور انٹرنیشنل کمٹمنٹ ہے، وزیراعلیٰ سندھ