سید زاہد حسین بخاری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ انتقال فرما گئے

سابق جسٹس و سابق پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید زاہد حسین بخاری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ حرکت قلب بند ہو جانے کی وجہ سے انتقال فرما گئے ہیں