وزیراعظم کی ہدایت پر گورنر ھائوس میں اجلاس

وزیراعظم کی ہدایت پر گورنر ھائوس میں اجلاس

اجلاس کی صدارت گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر اسد عمر کر رہے ہیں

اجلاس میں شہر میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ زیر غور

رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی اجلاس میں شریک

اراکین سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی، حلیم عادل شیخ اور میئر کراچی بھی شریک

معاون خصوصی شہزاد قاسم اور چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی کی ویڈیو لنک کے ذریعہ شرکت

اجلاس میں کے الیکٹرک حکام بھی شریک