روزنامہ جسارت نے مرحوم قاضی عمران کے صاحبزادے کونوکری دیکراحسن اقدام کیاہے،چیئرمین کے یوجے نظریاتی

کے یوجے نظریاتی کے چیئرمین عمیرعلی انجم نے جسارت اخبارکی انتظامیہ کاشکریہ اداکیا

روزنامہ جسارت نے مرحوم قاضی عمران کے صاحبزادے کونوکری دیکراحسن اقدام کیاہے،چیئرمین کے یوجے نظریاتی

میڈیا مالکان اس روایت پرچلتے ہوئے مستقبل میں بھی صحافیوں کے اہلیخانہ کےساتھ تعاون کریں،عمیرعلی انجم

عمران قاضی کی تنخواہ اداکرنے پرادارے کے شکرگزارہیں، عمیرعلی انجم

اللہ کریم عمران قاضی کی مغفرت فرمائیں،اوراہلیخانہ کوصبرجمیل دیں، آمین