کے یوجے نظریاتی کاسینئرصحافی صحافی ممنون الرحمن کے انتقال پراظہارافسوس

کے یوجے نظریاتی کاسینئرصحافی صحافی ممنون الرحمن کے انتقال پراظہارافسوس

ممنون الرحمن کے انتقال سے ایک بڑاخلاپیداہواہے،چیئرمین

ممنون الرحمن نے اپنے صحافتی کیرئیر میں بہت غیرمعمولی کام کئے،عمیرعلی انجم

وہ ایک نفیس انسان اوربہترین قلمکارتھے،عمیرعلی انجم

اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائیں اوراہلیخانہ کوصبرجمیل دیں، آمین