ممتاز صحافی ممنون الرحمن انتقال کرگئے

بھی افسوسناک خبر ملی ہے روزنامہ انصاف ٹائمز کے سابق ایڈیٹر ممتاز صحافی ممنون الرحمن انتقال کرگئے انا للہ وانا الیہ راجعون

ممنون صاحب کے ساتھ میری رفاقت29 برس پر محیط ہے مشرق۔ دن اخبار اور پھر ایکسپریس ہم ساتھ ساتھ رہے وہ حریت اور جسارت میں بھی طویل عرصہ خدمات انجام دیتے رہے مجھ سے بیٹوں کی طرح شفقت کرتے تھے ابھی دس بارہ روز قبل جب ان طبعیت خراب ہوئی تو مجھے فون کیا تھا اور یہی ان سے آخری رابطہ تھا اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین