دنیا بھر میں کورونا کے مقابلہ میں بھوک اور افلاس کے مسائل بڑھتے جارہے ہیں۔ گورنر سندھ کا ٹوئٹ

دنیا بھر میں کورونا کے مقابلہ میں بھوک اور افلاس کے مسائل بڑھتے جارہے ہیں۔ گورنر سندھ کا ٹوئٹ

دنیا اس بات کو تسلیم کر رہی ہے کہ بھوک اور غربت سے کورونا سے کہیں زیادہ اموات ہوسکتی ہیں۔ گورنر سندھ

وزیر اعظم عمران خان ابتداءسے ہی اس جانب توجہ مبذول کرارہے ہیں۔ گورنر سندھ

امید ہے اب وزیر اعظم کے ناقدین کو ان کی دور اندیشی کا اندازہ ہوگیا ہوگا۔ گورنر سندھ

مکمل لاک ڈاﺅن کبھی بھی کورونا کے مسئلہ کا حل نہیں تھا۔ گورنرسندھ