پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کا کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کو خط

درخواست برائے ٹکرز

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کا کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کو خط

کے الیکٹرک کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کر رہی ہے۔ خط

شہری ماہانہ بجلی کے بل ادا کر رہے ہیں۔ خط

ماہانہ بل کی ادائیگی کے باوجود 8 سے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ خط

بجلی کے بحران سے شہری سخت ازیت میں مبتلا ہیں۔ خط

قرنطینہ میں بیٹھے مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ خط

بجلی کے بحران کے سبب پانی کی فراہمی بھی متاثر ہو رہی ہے۔ خط

وزیر اعظم عمران خان بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیں۔ خط

اہلیان کراچی بجلی کے بحران کے حل کے لیے وزیر اعظم سے امید لگائے بیٹھے ہیں۔ طاہر ملک

جاری کردہ
میڈیا سیل پی ٹی آئی سندھ
03232121127