اناللہ وانا الیہ راجعون ہمارے پیارے ساتھی کراچی پریس کلب کے رکن روزنامہ جسارت کے رپورٹر قاضی عمران احمد کا انتقال ہوگیا ہے

اناللہ وانا الیہ راجعون
ہمارے پیارے ساتھی کراچی پریس کلب کے رکن روزنامہ جسارت کے رپورٹر قاضی عمران احمد کا انتقال ہوگیا ہے نمازجنازہ بعد نمازجمعہ ڈیڑھ بجےجامع مسجدعلی المرتضی ملیر15 باغ ابراہیم میں ادا کی جائے گی
تمام دوست احباب سے خصوصی دعائوں کی درخواست ہے کہ اللہ پاک قاضی عمران احمد کی کامل مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء کریں آمین یارب العالمین