کے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت

کے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت

عدالت نے درخواست گزار کو کے الیکٹرک خلاف کیس میں مکمل تیاری کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت کی

جن بلز پر اوور بلنگ کی گئی ہے وہ بل بھی درخواست کے ساتھ منسلک کریں، جسٹس خادم حسین شیخ

نیپرا کی ویب سائٹ سے اوور بلنگ کے حوالے موجود دستاویزات نکال کر عدالت میں آئیں، جسٹس عدنان چوہدری

کورونا وائرس کی وجہ سے عوام گھروں میں محصور ہیں، عمیرعلی انجم

شہر میں بلاجواز غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے، عمیر علی انجم

شہر میں لوڈشیڈنگ تو ہورہی ہے مگر مکمل دستاویزات پیش کریں گے تو کے الیکٹرک سے پوچھیں گے، جسٹس خادم حسین شیخ

کے الیکٹرک کے خلاف نیپرا نے بھی تو نوٹس لیا ہوا ہے، جسٹس خادم حسین کے شیخ

نیپراکو کے الیکٹرک کے ظلم کے خلاف کارروائی کے لیے خط لکھا تھا، جواب نہیں دیا، عمیر انجم

کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جاری ہے ، درخواست عمیر علی انجم

کراچی کے مختلف علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جاری ہے ، درخواستگزار عمیر علی انجم

گرمی کے دنوں میں اتنی لوڈشیڈنگ سے لوگ تنگ آگئے ہیں، درخواستگزار عمیر علی انجم

سیاسی جماعتیں صرف اور صرف سیاست کر رہی یے ، درخواستگزار عمیر علی انجم

کے الیکٹرک کو غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے روکا جائے، درخواست میں استدعا

کے الیکٹرک کی جانب غفلت اور لاپرواہی پر نیپرا کو کارروائی کا حکم دیا جائے،عمیرعلی انجم