تائیوان: ائیرپورٹ پر جہازوں اور سیاحوں کی دلچسپ مصروفیت

کسی بھی دوسری مشین کی طرح، ہوائی جہاز بھی اگر بہت عرصے تک ایک جگہ بیکار پڑے رہیں، تو ناکارہ ہوجاتے ہیں۔

اسی طرح، گھومنے پھرنے کے شوقین افراد زیادہ عرصے تک گھر میں قید رہیں، تو چڑچڑے ہوجاتے ہیں۔

تائیوان کے ایک ائیرپورٹ کی انتظامیہ نے ایک انوکھے طریقے سے دونوں ہی کو صحیح طور سے کام پر لگا دیا ہے۔

انتظامیہ نے طیاروں کو اندرونی طور پر فعال بنا کر اسے لوگوں کے لیے تفریح کا سامنا بنادیا