ہم نے اپنی سالگرہ بدل لی?

ہم نے اپنی سالگرہ بدل لی! آج کے دن 72 سال قبل 9 جولائی 1948 کو پاکستان نے اپنے پہلے 4 ڈاک کے ٹکٹ جاری کئے۔ ان stamps کو مشہور زمانہ miniature آرٹسٹ چغتائی نے ڈیزائن کیا۔

ان سٹیمپس پر پاکستان کا Independence Day پندرہ اگست تحریر ہے جو کہ نیچے ملک کے پہلے سرخ ٹکٹ پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ٹکٹ کے اجرا کی 65ویں برسی پر پاکستان نے ایک یادگاری ٹکٹ کا 2012 میں اجرا کیا جس میں پہلے ٹکٹ کا عکس ہے

جس میں ملک کی وہی اصل سالگرہ کا دن 15 اگست درج ہے! پھر کس نے ملک کی سالگرہ کا دن غلط 14 اگست بنا دیا؟!