محکمہ خوراک گندم پالیسی تیار کرے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت محکمہ خوراک کا اجلاس

* اجلاس میں وزیر خوراک ہری رام، چیف سیکریٹری ممتاز شاہ، سیکریٹری خوراک لائیق احمد شریک

* اجلاس میں بتایا گیا کہ گندم کی سپلائی اور قیمت مناسب ہیں، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

* پنجاب میں گندم کی قیمت زیادہ ہونے سے سندھ میں بھی آٹے کی قیمتیں متاثر ہوسکتی ہیں

* محکمہ خوراک اپنی پالیسی کے حساب سے گندم ستمبر میں جاری کرتی ہے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

*وفاقی حکومت پنجاب کی طرح گندم جاری کرے تاکہ قیمتیں کم ہوجائیں، وزیراعلیٰ سندھ

* محکمہ خوراک گندم پالیسی تیار کرے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

* نئی پالیسی جس میں رلیزز اور قیمتوں کا تعین ہو کابینہ میں پیش کی جائی، وزیراعلیٰ سندھ

* سندھ میں آٹے کی قیمتیں ہر صورت مستحکم رکھی جائیں، وزیراعلیٰ سندھ

* سندھ میں روٹی کی قیمت کسی صورت نہیں بڑھنی چاہئے، سید مراد علی شاہ

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ