انصاف کی فراہمی کیلئے نادیہ بی بی نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

شہر قائد سے کب ہو گا جعل سازوں کا خاتمہ؟کب ملے گا مالک مکانوں کو انصاف؟ملیر ہالٹ کی رہائشی نادیہ سکندر کو گھر کر ایہ پر دینا مہنگا پڑ گیاتین روز پہلے ائیر پورٹ تھانے کی حدود میں واقع گھر سے کرایہ دار اغواکر کے لے گیا دو روزقبل سچل تھانے کی حدود سے بازیاب کرایا گیا انصاف کی فراہمی کیلئے نادیہ بی بی نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا نادیہ سکندر کے وکیل عباد ایڈووکیٹ کی جانب سے موقف اختیارکیا گیا کہ میری موکل نے چار سال پہلے قاسم شاہ نامی شخص کو دو فلور کرایہ پر دیئے تھے وہ فرار ہوگیا ڈیڈ سال سے آفاق احمد نے میرے فلیٹوں پر قبضہ کر کے غیر قانونی گیسٹ ہاوس کھولا ہوا ہے جس کی متعدد درخواستیں میں نے اعلی افسران کو دیں ہیں ڈیڑھ سال سے در بدر کی ٹھوکریں کھا رہی ہوں علاقے پولیس ائیر پورٹ بھی آفاق احمد کے ساتھ ملے ہوئے ہیں میری موکل کا مقدمہ بھی ائیر پورٹ تھانے والے درج نہیں کر رہے تھے بڑی مشکلوں سے میری موکل کی بہن کی مدعیت میں 58/20 درج کیا گیا تھا میں چیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس آف سندھ ہائیکورٹ اور آئی جی سندھ سے اپیل کرتا ہوں کے میری موکل کو تحفظ فراہم کیا جائے اگر میری موکل اور اس کے معصوم بچوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔