پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کا کے الیکٹرک کے رویے پر اظہار برہمی،

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کا کے الیکٹرک کے رویے پر اظہار برہمی،

کے الیکٹرک اپنی ہٹ دھرمی سے باز نہیں آرہی۔ طاہر ملک

پی ٹی آئی کے مسلسل احتجاج کرنے کے باوجود لوڈشیڈگ کا سلسلہ جاری ہے۔ طاہر ملک

کے الیکٹرک نے شہر میں اپنی اجارہ داری قائم کی ہوئی ہے۔ طاہر ملک

اپنی غنڈہ گردی اور بدمعاشی سے کے الیکٹرک نے عوام کا جینا دوبھر کر رکھا ہے۔ طاہر ملک

شہر میں بجلی کا مصنوعی بحران ظاہر کر کے عوام کا خون چوسا جارہا ہے۔ طاہر ملک

مون سون کے سیزن میں کے الیکٹرک نے شہریوں کے لیے مزید مشکلات کھڑی کردی ہیں۔ طاہر ملک

کے الیکٹرک کے پولوں پر ارتھنگ نہ ہونے کی وجہ سے بارش میں شہریوں کی زندگیوں پر خطرہ منڈلا رہا ہے۔ طاہر ملک

وفاقی حکومت سے اپیل ہے کہ کے الیکٹرک کی اجارہ داری کا نوٹس لے۔ طاہر ملک