نے شیخ محمد طارق کی خدمات کو سراہا UKPCCI

UKPCCI نے شیخ محمد طا رق کی خدمات کو ایف پی سی سی آئی کے صدر کو لکھے گئے خط میں سر اہا۔ شیخ محمد طا رق پاکستان یو کے بز نس کو نسل کے ڈائر یکٹر ہیں اور پاکستان اور بر طانیہ کے در میان تجا رت و سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے بہت محنت کر رہے ہیں۔ انہو ں نے شیخ محمد طا رق کی ان خدمات کو بھی سر اہا جو کہ انہو ں نے بر طا نیہ کے لیے مختلف پاکستان کے تجا رتی و فود بھیجنے میں اپنی خدمات پیش کی۔ انہو ں نے کہاکہ شیخ محمد طا رق پاکستان کا حقیقی اثا ثہ ہے۔ بر طا نیہ پاکستان کا اہم بڑا تجا رتی پا رٹنر ہے اور تیسرا بڑا پاکستان کی برآمدات کا پا رٹنر ہے دو نو ن ممالک کے در میان تجا رت اس وقت 2.04ارب پا ؤنڈ ہے جو کہ پاکستان کے مفاد میں ہے۔ بر طا نیہ نے پاکستان میں بھی بڑ ی سر مایہ کاری کی ہے خاص طور پر ٹیلی کمیو نیکشن، انفارمیشن ٹیکنالوجی، ایگری کلچر، صحت، ہا ئیرایجوکیشن، اسکل ڈویلپمنٹ اور سماجی شعبے ہیں۔ بر طا نیہ کی آرگنا ئز یشن Her Majesty ریو نیو اور کسٹم نے شیخ محمد طا رق جو کہ پاکستان کے معروف بز نس اور پاکستان کسٹم ایجنٹ کے ممبر ہیں کو کسٹم ڈیکلیئریشن کی فا ئلنگ سر وسز کے لیے جنوری 2021سے رجسٹر ر کر لیاہے