اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے اسمبلی رولز 143 کو چیلنج کردیا

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے اسمبلی رولز 143 کو چیلنج کردیا۔ اسمبلی رولز 2013 کے مطابق ہر سال جنوری تا مارچ کے دوران پری بجٹ سیشن بلانا لازمی ہے، درخواست رولز کے مطابق پری بجٹ سیشن میں پانچ روز تک بجٹ تجاویز پر بحث کرنا ہے، فردوس شمیم نقوی قوانین کے باوجود آئندہ بجٹ دوہزار انیس اور بیس کے لئے اجلاس نہیں بلایا گیا، اپوزیشن لیڈر پری بجٹ اجلاس میں مفاد عامہ میں تمام ممبران تجویز دیتے ہیں، درخواست۔ حکومت کو پری بجٹ اجلاس بلانے کا حکم دیا جائے، فروس شمیم نقوی کی درخواست میں حکومت سندھ، وزیر خزانہ اور قانون و پارلیمانی امور کو فریق بنایا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں