پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کا کراچی میں بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر اظہار برہمی

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کا کراچی میں بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر اظہار برہمی
tahir malik pti leader
چند منٹ کی بارش میں سندھ حکومت کے دعوے اور وعدے بہہ گئے۔ طاہر ملک

شہر میں ہونے والی بارش نے صوبائی حکومت کی کارکردگی کی قلعی کھول دی۔ طاہر ملک

حکومت سندھ کو بار بار کہنے کے باوجود بھی اقدامات نہیں کیے گئے۔ طاہر ملک

کراچی کی سڑکیں دریا کا منظر پیش کررہی ہیں۔ طاہر ملک

وزیر بلدیات اور وزیر اعلی منظر سے غائب ہیں۔ طاہر ملک

تھوڑی دیر کے نمائشی دورے کر کے وزراء عوام کو بے وقوف نہ بنائیں۔ طاہر ملک

اگر شہر کے برساتی نالوں کی صفائی بروقت ہوتی تو یہ صورتحال نہ ہوتی۔ طاہر ملک

شہری اور صوبائی حکومت نے اپنی نا اہلی کا ایک بار پھر ثبوت دیا ہے۔ طاہر ملک

وزیر بلدیات حوش میں آئیں اور فوری طور پر سڑکوں سے پانی کی نکاسی کے لئے اقدامات کریں۔ طاہر ملک

شہری اور صوبائی حکومت کی کارکردگی کی وجہ سے بارش رحمت سے زحمت میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ طاہر ملک

جاری کردہ
میڈیا سیل پی ٹی آئی سندھ
03232121127