شہر میں گھریلو خواتین پر تشدد کے واقعات میں کمی نہ اسکی

لاہور: شہر میں گھریلو خواتین پر تشدد کے واقعات میں کمی نہ اسکی

لاہور: گلشن راوی کے رہائشی تاجر عمر نے بہیمانہ تشدد کرکے بیوی کے ناک کی ہڈی توڑ دی،

لاہور: متاثرہ خاتون نے اندراج مقدمہ کیلئے گلشن راوی پولیس کو درخواست دے دی.

لاہور: شوہر میڈیسن بنانے کی فیکٹری چلاتا ہے. شوہر کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون نازش

لاہور: گزشتہ روز خاوند نے گھریلو اختلاف پر تشدد کرنا شروع کر دیا

لاہور: اسکے ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی جبکہ جسم کے دیگر حصوں پر بھی شدید چوٹیں آئی

اس سے قبل بھی متعدد بار وہ سسرالیوں اور شوہر کے تشدد کو برداشت کر چکی ہے

. وہ بااثر شخص ہے جسکے خلاف پولیس کاروائی سے کتراتی ہے.

میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مقدمہ. درج کر لیا جائے گا. پولیس