لاہور ہائیکورٹ میں کرونا وائرس سے بچاؤ کی ادویات کی عدم دستیابی کے خلاف کیس کی سماعت ۔

لاہور ہائیکورٹ میں کرونا وائرس سے بچاؤ کی ادویات کی عدم دستیابی کے خلاف کیس کی سماعت ۔

عدالت کے روبرو ڈریپ اور دیگر فریقین نے جواب داخل کروا دیا۔

عدالت نے فریقین کے وکلا کو حتمی بحث کے لئے کل طلب کر لیا

جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے ظاہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی

کلورین تین ہزار ایکٹمر انجیکشن تین لاکھ سے دس لاکھ روپے لاکھ تک پہنچ گیا ہے

عدالت نے حکومت اور صوبائی حکومت کے خلاف اس کی ڈیوٹی لگائی ہے کے لیے ہر حال میں متعلقہ لوگ موجود ہوں