حیدرآباد شہر اور گرونواح میں تیز آندھی

حیدرآباد: شہر اور گرونواح میں تیز آندھی اور گرد وغبار کا شدید طوفان تیز آندھی شروع ہوتے ہی متعدد فیدڑز پر بجلی بند ہوگئی گردوغبار کے طوفان کے باعث حد نگاہ بری طرح سے متاثر ایم نائن موٹروے, انڈس ہائی وے اور این فائیو پر گاڑیاں رک گئیں