24 مارچ سے شہر میں جاری جنرل لاک ڈاون کو 105 روز مکمل

لاہور پولیس حکومتی ایس او پیز یقینی بنانے کیلئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان

02 لاکھ 56 ہزار866شہریوں کو ناکوں پر روکا،نقل و حرکت کی وجہ پوچھی گئی۔ڈی آئی جی آپریشنز

02 لاکھ 45ہزار500شہریوں کو وارننگ،گھروں کو واپس بھیجاگیا۔ اشفاق خان

02 لاکھ 33 ہزار903 گاڑیوں و موٹر سائیکلز کی چیکنگ عمل میں لائی گئی۔ڈی آئی جی آپریشنز

8280 موٹر سائیکلز اور گاڑیوں کو خلاف ورزی پر بند کیا گیا۔اشفاق خان

01 لاکھ 27ہزار871موٹر سائیکلز، 32 ہزار سے زائد رکشوں،52 ہزارسے زائد کاروں کی چیکنگ عمل میں لائی گئی۔

7943 ٹیکسیوں،14 ہزار سے زائد بڑی گاڑیوں کو بھی چیک کیا گیا۔

کورونا وائرس کی روک تھام کے تمام اقدامات شہریوں کی زندگی محفوظ بنانے کے لئے ہیں۔ڈی آئی جی آپریشنز

شہری حکومتی ہدایات کی پابندی کریں،غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلیں۔اشفاق خان

پولیس افسران اور جوان فیس ماسک اور سماجی فاصلوں کی ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنائیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز