کراچی: گلشن اقبال 13 سی کے قریب برساتی نالہ بیٹھ گیا

برساتی نالا گرنے سے 5 گاڑیاں پھنس گئی
کراچی: واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ گاڑیاں پارک کی گئی تھی جو دھنس گئی

کراچی: آج صبح اینٹی انکروچمنٹ سیل کی جانب سے کاروائی کی گئی تھی جس کے باعث نالے کی چھت کمزور ہو گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں