کوئٹہ شہر میں گزشتہ رات کو ڈکیتی کی بڑی کارروائی

کوئٹہ پشتون آباد ، خوشحال روڈ، مٹھا چوک اور آس پاس کے علاقوں میں چوروں نے 50 سے زائد دکانوں کا صفایا کردیاہے، دکانداروں نے روڈ بلاک کرکے احتجاج شروع کردیاہے مظاہرین کا علاقے کے ایس ایچ او سے بات کرنے سے انکار ،پولیس کا بھی واقعہ سے لاعلمی کا اظہار دکانداروں کا اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ.

اپنا تبصرہ بھیجیں