وفاقی حکومت کی بلیک میلنگ سے تنگ آکر 24 نیوز چینل کے مالک نے چینل بند کرنے کا عندیہ دے دیا.

وفاقی حکومت کی بلیک میلنگ سے تنگ آکر 24 نیوز چینل کے مالک نے چینل بند کرنے کا عندیہ دے دیا.

965 ملازمین کو ایک ماہ کا نوٹس جاری کردیا ہے.محسن نقوی

وفاقی حکومت کی ایماء پر ہر دوسرے روز پمرا کی جانب سے بھاری جرمانہ ادا نہیں کرسکتے. مالک 24 نیوز

ہم پمراء کو باقاعدہ قانونی فیس کی ادائیگی کررہے ہیں لیکن پمراء وفاقی حکومت کی ایماء پر ہمیں روزانہ کی بنیاد پر بلیک میل کررہا ہے. مالک 24 نیوز

ہم انشاءاللہ دوبارہ ضرور آئیں گے لیکن موجودہ وفاقی حکومت کی بلیک میلنگ ہماری برداشت سے باہر ہے. محسن نقوی کا ٹوئٹ پیغام