پی ٹی آئ رہنماوں کی کے الیکٹرک کے خلاف پریس کانفرنس چور مچاۓ شور کے مترادف ہے امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندہ کا /پی ٹی آی رہنماوں کی پریس کانفرنس پر ردعمل

پی ٹی آئ رہنماوں کی کے الیکٹرک کے خلاف پریس کانفرنس چور مچاۓ شور کے مترادف ہے امتیاز شیخ

عوام شديد گرمی میں گھنٹوں لوڈشیڈنگ کے عذاب کا سامنا کررہے ہیں امتیاز شیخ

کے الیکٹرک عوام کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی میں ناکام ہوچکی ہے امتیاز شیخ

کے الیکٹرک وفاقی حکومت کے ماتحت ہے

وزیر اعظم کاروائی کیوں نہیں کرتے ؟امتیاز شیخ

پی ٹی آئ اور کے الیکٹرک پارٹنر ان کرائم ہیں امتیاز شیخ

پی ٹی آئ کا احتجاج کراچی کی محبت میں نہیں مذید مال بٹورنے پر ہے امتیاز شیخ

لوڈشیڈنگ اووربلنگ اور کے الیکٹرک کی زیادتیوں کے پھیچےپی ٹی آئ قیادت کا ہاتھ ہے امتیاز شیخ

پی ٹی آئ کراچی سے مینڈیٹ ملنے کے باوجود سوتن والا سلوک کررہی ہے امتیاز شیخ

پی ٹی آئ کا کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج کا اعلان سال کا سب سے بڑا لطیفہ ہے امتیاز شیخ

وفاقی حکومت نے ہیسکوں اورسیپکوں کے زریعے پورے سندہ کو لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا کررکھا ہے امتیاز شیخ

سندہ کے عوام پی ٹی آئ جیسے بھروپیوں کو اچھی طرح جان چکے ہیں وزیر توانائی سندہ امتیاز شیخ