پنجاب میں پندرہ اگست سے سکول کھولنے کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا

صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پندرہ اگست سے سکول کھولنے کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا

سکول کھولنے کی تاریخ کے حوالے سے تمام تر خبریں بے بنیاد ہیں

کورونا وائرس پر کنٹرول پائے بغیر سکول کھولنا نہ ممکن ہے۔