جنوبی پنجاب کے پہلے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل ساؤتھ پنجاب انعام غنی کی آر پی او آفس آمد

جنوبی پنجاب کے پہلے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل ساؤتھ پنجاب انعام غنی کی آر پی او آفس آمد
ایڈیشنل انسپکٹر جنرل ساؤتھ پنجاب انعام غنی نے اعلی سطح کے اجلاس صدارت کی . . . .

.انعام غنی کویت میں بطور سفارت کار خدمات انجام دیتے رہے ہیں ۔ اس اجلاس میں ریجنل پولیس ملتان آفیسر وسیم احمد خان،آر پی او ڈیرہ غازی خان عمران احمر ، آر پی او بہاولپور زبیر دریشک اور سی پی او ملتان حسن رضا بھی موجود تھے۔
ولیس کا جنوبی پنجاب میں تاثر بہتر کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔انعام غنی نے کہا کہ

جنوبء پنجاب کے تمام اضلاع میں وومن سنٹرز کے قیام کیلئے اقدامات کئے جائیں جبکہ سیف سٹی پراجیکٹ کے فنڈز منظور ہوچکے ہیں اس پر بھی عملدرآمد تیز کیا جائے۔