سی سی پی او ہدایات/ صوبائی دارالحکومت کے داخلی و خارجی راستوں کی چیکنگ کا عمل مزید سخت۔

سی سی پی او ہدایات/ صوبائی دارالحکومت کے داخلی و خارجی راستوں کی چیکنگ کا عمل مزید سخت۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے صوبائی دارالحکومت کے ناکہ جات پر کڑی نگرانی کی ہدایت کی ہے۔

مجاہد سکواڈ ناکہ محمود بوٹی پرE پولیس سسٹم سافٹ وئیر کے تحت کارروائی قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار۔

ملزم مسافر وین میں بھیس بدل کر بیٹھا ہوا تھا، ناکہ انچارج نے CROڈیٹا سے شناخت کر لیا۔ترجمان

ملزم ہمایوں نارووال پولیس کو قتل کے مقدمہ میں مطلوب ہے۔

ملزم کے خلاف تھانہ چک امرو میں قتل کا مقدمہ درج ہے۔ترجمان

ایس پی ڈولفن راشد ہدایت نے گزشتہ سے پیوستہ روز مختلف ناکہ جات کا وزٹ بھی کیا تھا۔

تمام ناکہ انچارجز کو مشکوک اشخاص و سکیورٹی نقطہ نظر کے حوالہ سے چیکنگ کی ہدایات جاری کیں تھیں۔
—-
reporter-jeeveypakistan.com