لاہور پولیس آپریشنز ونگ کی ماہِ جون کی کارکردگی رپورٹ

لاہور پولیس آپریشنز ونگ کی ماہِ جون کی کارکردگی رپورٹ

جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کے دوران 4878 ملزمان گرفتار کئے گئے۔ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان

99گینگز کے240ملزمان گرفتار، 03 کروڑ09ہزارروپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد۔ترجمان لاہور پولیس

ناجائز اسلحہ کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران 578 ملزمان گرفتار کئے گئے۔ڈی آئی جی آپریشنز

530ریوالورز، 24رائفلز، 02کلاشنکوف، 30بندوقیں،08 خنجراور12510گولیاں برآمد۔ترجمان لاہور پولیس

669منشیات فروش گرفتار،204کلوگرام سے زائد چرس برامد۔

07کلو 254گرام ہیروئن،78گرام آئس اور6057 لِٹرشراب برامد۔

سنگین جرائم میں مطلوب402اشتہاری مجرمان اور400 عدالتی مفروران گرفتار کئے گئے۔ڈی آئی جی آپریشنز

486قمار باز گرفتار،13لاکھ13 ہزارروپے سے زائد داؤ پر لگی رقم برآمد۔

قحبہ خانوں کے خلاف کارروائی کے دوران134 ملزمان گرفتار۔

ون ویلنگ، پتنگ بازی، ہوائی فائرنگ، لاؤڈ سپیکرایکٹ کی خلاف ورزی و دیگر جرائم میں ملوث1969ملزمان گرفتار۔ترجمان لاہور پولیس

کورونا وباء کے ماحول میں کرائم کنٹرول اور شہریوں کو گھروں تک محدود و محفوظ رکھنا ترجیح ہے ۔ڈی آئی جی آپریشنز

جرائم کے خاتمہ کے لئے موثر میکانزم اور جدید اصلاحات روشناس کروا رہے ہیں۔اشفاق خان
—-
reporter-jeeveypakistan.com